Loading...
Language: Urdu
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم ﷺ اپنی بعض ازواج کا علاج کرتے وقت اپنا دایاں ہاتھ تکلیف کی جگہ پر پھیرتے اور فرماتے:
اَللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ اِشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
اللہُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ! لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے، اور شفا دے، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا جو کوئی بیماری نہ چھوڑے۔
Reference: بخاری: ۵۷۴۳