Loading...
Language: Urdu
سورہ اخلاص
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّـهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ. قُلْ هُوَ اللہُ أَحَدٌ. اللہُ الصَّمَدُ. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ. وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے۔ (1) کہہ دیجئے: وہ اللہ ایک ہے۔ (2) اللہ بے نیاز ہے۔ (3) نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ (4) اور اس کے برابر کوئی نہیں۔
Reference: بخاری: ۵۷۳۵