Loading...
مریض کی عیادت کی فضیلت (حدیث)
Language: Urdu
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی مریض کی عیادت کے لیے جاتا ہے، وہ جنت کے باغوں میں چلتا رہتا ہے (یہاں تک کہ وہ واپس آ جائے)۔“
Reference: مسلم: ۲۵۶۸