Loading...
Language: Urdu
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: جب بھی رسول اللہ ﷺ کسی مریض کی عیادت کرتے، یا کوئی مریض آپ کے پاس لایا جاتا، تو آپ اللہ سے دعا کرتے ہوئے فرماتے:
أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ! لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے، اور شفا دے، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا جو کوئی بیماری نہ چھوڑے۔
Reference: بخاری: ۵۶۷۵