Loading...
Language: Urdu
عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے اس درد کی شکایت کی جو وہ اپنے جسم میں محسوس کر رہے تھے... رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اپنے ہاتھ کو جسم کے اس حصے پر رکھو جہاں درد ہو رہا ہے اور تین بار کہو: 'بسم اللہ' اور سات بار کہو:
لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ
الْحَمْدُ لِلہِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا
میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس چیز کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس سے میں ڈرتا ہوں (یا بچنا چاہتا ہوں)۔
Reference: بخاری: ۳۶۱۶