Loading...
Language: Urdu
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو یہ دعا مانگتے ہوئے سنا:
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
اللہُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللہُمَّ ثَبِّتْهُ
اے اللہ! میں تجھ سے تیرے راستے میں شہادت کا سوال کرتا ہوں، اور تیرے رسول ﷺ کے شہر میں موت (کا سوال کرتا ہوں)۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۴۳۰