Loading...
Language: Urdu
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کوئی مسلمان کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور وہ یہ کہے جس کا اللہ نے اسے حکم دیا ہے... تو اللہ اسے اس کا بہتر نعم البدل عطا فرمائے گا...
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اَللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
إِنَّا لِلہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللہُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَاخْلُفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
بیشک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور یقیناً ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت کا اجر دے اور مجھے اس کا بہتر نعم البدل عطا فرما۔
Reference: مسلم: ۹۱۸