Loading...
Language: Urdu
ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم کسی بیمار یا میت کے پاس جاؤ تو بھلی بات کہو کیونکہ فرشتے تمہاری بات پر آمین کہتے ہیں... جب ابو سلمہ فوت ہوئے تو میں رسول اللہ ﷺ کے پاس گئی اور عرض کی: یا رسول اللہ! ابو سلمہ وفات پا گئے ہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ کہو:
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلَهُ وَأَعْقِبْنِي مِنْهُ عُقْبٰى حَسَنَةً
اللہُمَّ اغْفِرْ لِي وَلَهُ، وَأَعْقِبْنِي مِنْهُ عُقْبَى حَسَنَةً
اے اللہ، میری مغفرت فرما اور اس کی (بھی)، اور مجھے اس کا اچھا نعم البدل عطا فرما۔
Reference: مسلم: ۹۱۹