Loading...
Language: Urdu
He will recite these verses and suras with Tartil after doing ablution. Scholers say that reciting these verses and suras repeatedly for several months or listening to them through cassettes gives good results.
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ. الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
(1) اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے۔ (2) تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا رب ہے - (3) بہت مہربان نہایت رحم والا، (4) جزا کے دن کا مالک۔ (5) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ (6) ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے - (7) ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ ان کا جن پر غضب کیا گیا اور نہ ان کا جو گمراہ ہوئے۔
Reference: سورۃ الفاتحہ ۱