Loading...
Language: Urdu
شَهِدَ اللَّـهُ أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ وَالْمَلَائِكَةُ وَأُولُو الْعِلْمِ قَائِمًا بِالْقِسْطِ ۚ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿١٨﴾ إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ۗ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۗ وَمَن يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّـهِ فَإِنَّ اللَّـهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ ﴿١٩﴾
(18) اللہ نے گواہی دی کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اور فرشتوں نے اور اہل علم نے بھی، وہ انصاف کے ساتھ قائم ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ غالب حکمت والا ہے۔ (19) بیشک اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے۔ اور اہل کتاب نے علم آنے کے بعد آپس کی ضد سے ہی اختلاف کیا۔ اور جو اللہ کی آیات کا انکار کرے تو بیشک اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔ (آل عمران: 18-19)
Reference: سورۃ آل عمران ۳: ۱۸-۱۹