Loading...
Language: Urdu
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: جس شخص کو نظر بد لگی ہو اس پر یہ آیات پڑھ کر دم کرنا دواء (علاج) ہے۔
وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَلْقِ عَصَاكَ ۖ فَإِذَا هِيَ تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُونَ ﴿١١٧﴾ فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١١٨﴾ فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانقَلَبُوا صَاغِرِينَ ﴿١١٩﴾ وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ ﴿١٢٠﴾ قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿١٢١﴾ رَبِّ مُوسَىٰ وَهَارُونَ ﴿١٢٢﴾
(51) اور بیشک قریب ہے کہ کافر اپنی نگاہوں سے آپ کو پھسلائیں جب وہ قرآن سنتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو دیوانہ ہے۔ (52) حالانکہ یہ کچھ نہیں مگر تمام جہانوں کے لیے نصیحت۔ (القلم: 51-52)
Reference: سورۃ الاعراف ۷: ۱۱۷-۱۲۲