Loading...
Language: Urdu
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ ﴿١١٥﴾ فَتَعَالَى اللَّـهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ ﴿١١٦﴾ وَمَن يَدْعُ مَعَ اللَّـهِ إِلَـٰهًا آخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِندَ رَبِّهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ ﴿١١٧﴾ وَقُل رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ﴿١١٨﴾
(115) کیا تم نے گمان کیا تھا کہ ہم نے تمہیں بے کار پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف نہیں لوٹائے جاؤ گے؟ (116) پس بلند ہے اللہ، بادشاہ، حق، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، عزت والے عرش کا رب۔ (117) اور جو کوئی اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کوئی دلیل نہیں، تو اس کا حساب اس کے رب ہی کے پاس ہے۔ بیشک کافر کامیاب نہیں ہوں گے۔ (118) اور کہہ دیجئے: اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرما، اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔ (المومنون: 115-118)
Reference: سورۃ المؤمنون ۲۳: ۱۱۵-۱۱۸