Loading...
Language: Urdu
يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا ۚ لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ ﴿٣٣﴾ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٣٤﴾ يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ ﴿٣٥﴾ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٣٦﴾
(286) اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا۔ اسی کے لیے ہے جو اس نے کمایا اور اسی پر (وبال) ہے جو اس نے (برا) کیا۔ اے ہمارے رب! ہماری گرفت نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا ہم سے چوک ہو جائے۔ اے ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں۔ اور ہمیں معاف فرما دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس ہمیں کافر قوم پر فتح عطا فرما۔ (البقرۃ: 286)
Reference: سورۃ الرحمٰن ۵۵: ۳۳-۳۶