Loading...
Language: Urdu
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ﴿١﴾ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿٢﴾ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿٣﴾ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ﴿٤﴾ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿٥﴾
(1) کہہ دیجئے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔ (2) ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔ (3) اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ (4) اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔ (5) اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
Reference: سورۃ الفلق ۱۱۳