Loading...
Language: Urdu
هَـٰذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ ۖ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّن نَّارٍ يُصَبُّ مِن فَوْقِ رُءُوسِهِمُ الْحَمِيمُ ﴿١٩﴾ يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ ﴿٢٠﴾ وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ ﴿٢١﴾ كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ أُعِيدُوا فِيهَا وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ ﴿٢٢﴾
(19) یہ دو فریق ہیں جنہوں نے اپنے رب کے بارے میں جھگڑا کیا۔ پس جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لیے آگ کے کپڑے کاٹے گئے ہیں، ان کے سروں کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی انڈیلا جائے گا۔ (20) جس سے وہ (سب کچھ) پگھل جائے گا جو ان کے پیٹوں میں ہے اور کھالیں بھی۔ (21) اور ان (کو مارنے) کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے۔ (22) جب بھی وہ گھٹن کے مارے اس سے نکلنا چاہیں گے تو اسی میں لوٹا دیے جائیں گے، اور (کہا جائے گا) جلنے کا عذاب چکھو۔ (الحج: 19-22)
Reference: سورۃ الحج ۲۲: ۱۹-۲۲