Loading...
Language: Urdu
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِّن قَبْلِكَ مِنْهُم مَّن قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُم مَّن لَّمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ ۗ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَن يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّـهِ ۚ فَإِذَا جَاءَ أَمْرُ اللَّـهِ قُضِيَ بِالْحَقِّ وَخَسِرَ هُنَالِكَ الْمُبْطِلُونَ ﴿٧٨﴾
(78) اور بیشک ہم نے آپ سے پہلے بہت سے رسول بھیجے، ان میں سے کچھ وہ ہیں جن کا حال ہم نے آپ کو سنا دیا اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جن کا حال ہم نے آپ کو نہیں سنایا۔ اور کسی رسول کا حق نہ تھا کہ وہ اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی نشانی لاتا۔ پس جب اللہ کا حکم آیا تو حق کے ساتھ فیصلہ کر دیا گیا، اور وہاں اہل باطل خسارے میں پڑ گئے۔ (الغافر: 78)
Reference: سورۃ غافر ۴۰:۷۸