Loading...
Language: Urdu
نبی ﷺ نے فرمایا: اگر تم میں سے کوئی وضو کرے اور اسے اچھی طرح کرے، پھر وہ کہے -
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں؛ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (ﷺ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ جنت کے آٹھوں دروازے اس کے لیے کھول دیے جائیں گے؛ وہ جس دروازے سے چاہے اس میں داخل ہو (جنت میں)۔
Reference: مسلم: ۲۳۴