Loading...
Language: Urdu
وَلَوْ جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا أَعْجَمِيًّا لَّقَالُوا لَوْلَا فُصِّلَتْ آيَاتُهُ ۖ أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ ۗ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ ۖ وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ فِي آذَانِهِمْ وَقْرٌ وَهُوَ عَلَيْهِمْ عَمًى ۚ أُولَـٰئِكَ يُنَادَوْنَ مِن مَّكَانٍ بَعِيدٍ ﴿٤٤﴾
(44) اور اگر ہم اسے عجمی (غیر عربی) قرآن بناتے تو وہ ضرور کہتے کہ اس کی آیات کھول کر کیوں نہیں بیان کی گئیں؟ کیا (کلام) عجمی اور (مخاطب) عربی ہے؟ کہہ دیجئے: وہ ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے ہدایت اور شفا ہے۔ اور جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں بوجھ ہے اور وہ ان پر اندھا پن ہے (انہیں کچھ سجھائی نہیں دیتا)۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دور جگہ سے پکارا جا رہا ہے۔ (فصلت: 44)
Reference: سورۃ فصلت ۴۱:۴۴