Loading...
Language: Urdu
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوهُمْ ۚ وَإِن تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا فَإِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿١٤﴾ إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۚ وَاللَّـهُ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ ﴿١٥﴾ فَاتَّقُوا اللَّـهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَأَنفِقُوا خَيْرًا لِّأَنفُسِكُمْ ۗ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿١٦﴾
(14) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بیشک تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن ہیں، سو ان سے بچو۔ اور اگر تم معاف کر دو اور درگزر کرو اور بخش دو تو بیشک اللہ بہت بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔ (15) تمہارے مال اور تمہاری اولاد تو صرف آزمائش ہیں، اور اللہ ہی کے پاس بڑا اجر ہے۔ (16) پس جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈرو اور سنو اور اطاعت کرو اور خرچ کرو، یہ تمہارے لیے بہتر ہے۔ اور جو اپنے نفس کے لالچ سے بچایا گیا تو وہی لوگ کامیاب ہیں۔ (التغابن: 14-16)
Reference: سورۃ التغابن ۶۴: ۱۴-۱۶