Loading...
Language: Urdu
عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ﴿٨٥﴾ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ﴿٨٦﴾
(85) ہم نے اللہ ہی پر بھروسہ کیا۔ اے ہمارے رب! ہمیں ظالم قوم کے لیے آزمائش نہ بنا۔ (86) اور ہمیں اپنی رحمت سے کافر قوم سے نجات دے۔ (یونس: 85-86)
Reference: سورۃ یونس ۱۰: ۸۵-۸۶