Loading...
Language: Urdu
رَبِّ ٱلسِّجْنُ أَحَبُّ إِلَىَّ مِمَّا يَدْعُونَنِىٓ إِلَيْهِ ۖ وَإِلَّا تَصْرِفْ عَنِّى كَيْدَهُنَّ أَصْبُ إِلَيْهِنَّ وَأَكُن مِّنَ ٱلْجَٰهِلِينَ
اے میرے رب! قید مجھے اس چیز سے زیادہ محبوب ہے جس کی طرف یہ مجھے بلا رہی ہیں۔ اور اگر تو نے مجھ سے ان کا فریب نہ پھیرا تو میں ان کی طرف مائل ہو جاؤں گا اور جاہلوں میں سے ہو جاؤں گا۔ (یوسف: 33)
Reference: سورۃ یوسف ۱۲:۳۳