Loading...
Language: Urdu
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ﴿٤٠﴾ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴿٤١﴾
(40) اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد میں سے (کچھ کو) نماز قائم کرنے والا بنا۔ اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔ (41) اے ہمارے رب! مجھے اور میرے والدین کو اور مومنوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا۔ (ابراہیم: 40-41)
Reference: سورۃ ابراہیم ۱۴:۴۰-۴۱