Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
(128) اے ہمارے رب! اور ہمیں اپنا فرمانبردار بنا اور ہماری اولاد میں سے اپنی ایک فرمانبردار امت بنا، اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے دکھا اور ہماری توبہ قبول فرما۔ بیشک تو ہی بہت توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا ہے۔ (البقرۃ: 128)
Reference: سورۃ البقرہ ۲:۱۲۸