Loading...
Language: Urdu
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِأَخِي وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ ۖ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
(151) اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما، اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ (الاعراف: 151)
Reference: سورۃ الاعراف ۷:۱۵۱