Loading...
Language: Urdu
رَبِّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ أَنْ أَسْأَلَكَ مَا لَيْسَ لِي بِهِ عِلْمٌ ۖ وَإِلَّا تَغْفِرْ لِي وَتَرْحَمْنِي أَكُن مِّنَ الْخَاسِرِينَ
(47) اے میرے رب! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ تجھ سے وہ سوال کروں جس کا مجھے علم نہیں۔ اور اگر تو نے مجھے نہ بخشا اور مجھ پر رحم نہ کیا تو میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو جاؤں گا۔ (ہود: 47)
Reference: سورۃ ہود ۱۱:۴۷