Loading...
Language: Urdu
رَّبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَن دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا
(28) اے میرے رب! مجھے اور میرے والدین کو اور جو بھی میرے گھر میں مومن ہو کر داخل ہوا اور تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بخش دے۔ اور ظالموں کو تباہی کے سوا کسی چیز میں نہ بڑھا۔ (نوح: 28)
Reference: سورۃ نوح ۷۱:۲۸