Loading...
Language: Urdu
رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ ﴿٨٣﴾ وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ ﴿٨٤﴾ وَاجْعَلْنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ ﴿٨٥﴾
(83) اے میرے رب! مجھے حکم (حکمت) عطا کر اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملا دے۔ (84) اور میرے لیے بعد میں آنے والوں میں سچی ناموری رکھ۔ (85) اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا۔ (الشعراء: 83-85)
Reference: سورۃ الشعراء ۲۶:۸۳-۸۵