Loading...
Language: Urdu
وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ ﴿٨٧﴾ يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ ﴿٨٨﴾ إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّـهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ ﴿٨٩﴾
(87) اور مجھے اس دن رسوا نہ کرنا جب سب اٹھائے جائیں گے۔ (88) جس دن نہ مال فائدہ دے گا اور نہ اولاد۔ (89) مگر وہ جو اللہ کے پاس قلب سلیم (سلامت دل) لے کر آئے۔ (الشعراء: 87-89)
Reference: سورۃ الشعراء ۲۶:۸۷-۸۹