Loading...
Language: Urdu
رَّبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ﴿٤﴾ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿٥﴾
(117) اس نے کہا: اے میرے رب! بیشک میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔ (118) پس میرے اور ان کے درمیان دو ٹوک فیصلہ فرما دے اور مجھے اور میرے ساتھ والے مومنوں کو نجات دے۔ (الشعراء: 117-118)
Reference: سورۃ الممتحنہ ۶۰:۴-۵