Loading...
اولاد کی دعا (سورہ انبیاء)
Language: Urdu
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
(89) اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ (الانبیاء: 89)
Reference: سورۃ الانبیاء ۲۱:۸۹