Loading...
Language: Urdu
رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ
(19) اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کی، اور یہ کہ میں ایسا نیک عمل کروں کہ تو اس سے راضی ہو جائے، اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما۔ (النمل: 19)
Reference: سورۃ النمل ۲۷:۱۹