Loading...
ایمان اور قرآن پر گواہی کی دعا (سورہ مائدہ)
Language: Urdu
رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
(83) اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے، پس ہمیں گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔ (المائدہ: 83)
Reference: سورۃ المائدہ ۵:۸۳