Loading...
مشکل وقت میں صبر کی دعا (سورہ اعراف)
Language: Urdu
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
(126) اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں اسلام کی حالت میں موت دے۔ (الاعراف: 126)
Reference: سورۃ الاعراف ۷:۱۲۶