Loading...
ظالموں کا ساتھ نہ دینے کی دعا (سورہ قصص)
Language: Urdu
رَبِّ بِمَا أَنْعَمْتَ عَلَيَّ فَلَنْ أَكُونَ ظَهِيرًا لِّلْمُجْرِمِينَ
(17) اے میرے رب! اس وجہ سے کہ تو نے مجھ پر انعام کیا، میں کبھی بھی مجرموں کا مددگار نہیں بنوں گا۔ (القصص: 17)
Reference: سورۃ القصص - ۲۸:۱۷