Loading...
Language: Urdu
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾
(1) اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا ہے۔ (2) تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ (3) نہایت مہربان رحم والا ہے۔ (4) روز جزا کا مالک ہے۔ (5) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ (6) ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔ (7) ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ ان کا جن پر غضب کیا گیا اور نہ ہی گمراہوں کا۔ (الفاتحہ: 1-7)
Reference: سورۃ الفاتحہ ۱:۱-۷