Loading...
Language: Urdu
رَبِّ اجْعَلْ هَـٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الْأَصْنَامَ
(35) اے میرے رب! اس شہر کو امن والا بنا دے اور مجھے اور میرے بیٹوں کو اس سے بچا کہ ہم بتوں کی پوجا کریں۔ (ابراہیم: 35)
Reference: سورۃ ابراہیم ۱۴:۳۵