Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ﴿٦٥﴾ إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا ﴿٦٦﴾
(65) اے ہمارے رب! ہم سے جہنم کا عذاب پھیر دے، بیشک اس کا عذاب چمٹ جانے والا ہے۔ (66) بیشک وہ (جہنم) ٹھہرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے۔ (الفرقان: 65-66)
Reference: سورۃ الفرقان ۲۵:۶۵-۶۶