Loading...
رزق اور بھلائی کی دعا (سورہ قصص)
Language: Urdu
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
(24) اے میرے رب! بیشک تو جو بھلائی بھی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔ (القصص: 24)
Reference: سورۃ القصص ۲۸:۲۴