Loading...
Language: Urdu
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
(40) اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد میں سے (کچھ کو) نماز قائم کرنے والا بنا۔ اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔ (ابراہیم: 40)
Reference: سورۃ ابراہیم ۱۴:۴۰