Loading...
نیک اولاد کی دعا (سورہ صافات)
Language: Urdu
رَبِّ هَبْ لِى مِنَ الصّٰلِحِينَ
(100) اے میرے رب! مجھے نیکوں میں سے (ایک بیٹا) عطا فرما۔ (الصافات: 100)
Reference: سورۃ الصافات ۳۷:۱۰۰