Loading...
اللہ کی رحمت کی دعا (سورہ کہف)
Language: Urdu
رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
(10) اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا فرما اور ہمارے معاملے میں ہمیں ہدایت نصیب فرما۔ (الکہف: 10)
Reference: سورۃ الکہف ۱۸:۱۰