Loading...
Language: Urdu
رَبِّ ٱجْعَلْ هَٰذَا بَلَدًا ءَامِنًا وَٱرْزُقْ أَهْلَهُۥ مِنَ ٱلثَّمَرَٰتِ مَنْ ءَامَنَ مِنْهُم بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ ۖ
(126) اے میرے رب! اس شہر کو امن والا بنا دے اور اس کے رہنے والوں کو پھلوں سے رزق دے، جو ان میں سے اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان لائے۔ (البقرۃ: 126)
Reference: سورۃ البقرہ ۲:۱۲۶