Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى القَوْمِ الكَافِرِينَ
(250) اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمارے قدم جمائے رکھ اور ہمیں کافر قوم پر فتح عطا فرما۔ (البقرۃ: 250)
Reference: سورۃ البقرہ ۲:۲۵۰