Loading...
نیک اولاد کے لیے دعا (سورہ اعراف)
Language: Urdu
لَئِنْ آتَيْتَنَا صَالِحًا لَّنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ
(189) اگر تو نے ہمیں نیک (اولاد) دی تو ہم ضرور شکر کرنے والوں میں سے ہوں گے۔ (الاعراف: 189)
Reference: سورۃ الاعراف ۷:۱۸۹