Loading...
Language: Urdu
فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
(101) اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا کارساز ہے۔ مجھے اسلام کی حالت میں موت دے اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملا دے۔ (یوسف: 101)
Reference: سورۃ یوسف ۱۲:۱۰۱