Loading...
Language: Urdu
وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ مِن وَرَائِي وَكَانَتِ امْرَأَتِي عَاقِرًا فَهَبْ لِي مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا
(5) اور بیشک میں اپنے بعد اپنے رشتہ داروں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے، پس تو مجھے اپنی طرف سے ایک وارث عطا فرما۔ (مریم: 5)
Reference: سورۃ مریم ۱۹:۵