Loading...
والدین کے لیے رحمت کی دعا (سورہ بنی اسرائیل)
Language: Urdu
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
(24) اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ (الاسراء: 24)
Reference: سورۃ الاسراء ۱۷:۲۴