Loading...
بابرکت جگہ اترنے کی دعا (سورہ مومنون)
Language: Urdu
رَّبِّ أَنزِلْنِي مُنزَلًا مُّبَارَكًا وَأَنتَ خَيْرُ الْمُنزِلِينَ
(29) اے میرے رب! مجھے بابرکت جگہ اتار اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے۔ (المومنون: 29)
Reference: سورۃ المؤمنون ۲۳:۲۹