Loading...
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کا اسم اعظم ان دو آیات میں ہے: (مذکورہ آیات سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران سے)۔“
الم. اَللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ
(163) اور تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ (البقرۃ: 163) ... الم۔ اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ ہے، قائم رہنے والا ہے۔ (آل عمران: 1-2)
Reference: سنن ابو داود: ۱۴۹۶