Loading...
اسم اعظم کی دعا (سورہ طٰہٰ)
Language: Urdu
وَعَنَتِ الْوُجُوهُ لِلْحَيِّ الْقَيُّومِ
(111) اور سب چہرے اس زندہ اور قائم رہنے والے کے سامنے جھک جائیں گے۔ (طٰہٰ: 111)
Reference: صحیح (البانی)۔ صحیح الجامع: ۱۰۲۵